: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،4نومبر(ایجنسی) مال گاڑی کی چھت پر جاکر سیلفی لینے کے چکر میں ایک اسکول طالب علم کی موت ہو گئی. 14 سال کا طالب علم ریلوے اسٹیشن کے صحن میں کھڑی مال گاڑی کی چھت پر جاکر سیلفی لینے کی کوشش کر رہا تھا، جب وہ بجلی کی تاروں کی زد میں آ گیا.
'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">یہ واقعہ منگل کی شام کا ہے۔ حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ وسطی ریلوے کے Nahur railway station اسٹیشن کے صحن میں ہوا۔ساحل نامی طالب علم 25،000 وولٹیج والی بجلی کی تاروں کی زد میں آ گیا. وہ 80 فیصد تک جھلس گیا. ہاسپٹل لیے جانے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیے دیا۔